: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
عراق،4اپریل(ایجنسی) عراق میں سکیورٹی فورسز اور ان کی اتحادی ملیشیاؤں پر خودکش بم حملوں میں کم سے کم بیس افراد ہلاک اور ساٹھ سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد کے
شمال میں پولیس اور فوج کے مشترکہ چیک پوائنٹ پر ایک خودکش بمبار نے دھماکا کیا ہے۔بغداد کے شمال ہی میں واقع قصبے مشاہدہ میں حکومت نواز پیرا ملٹری دستوں کو دو بمباروں نے اپنے حملوں میں نشانہ بنایا ہے اور جنوبی شہر ناصریہ میں ایک ریستوراں میں بم دھماکا ہوا ہے۔